سندھ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی
ضلع دادو میں نئے گاج ڈیم کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات، ڈیم کا پانی آبادی میں داخل ہوگیا، پاک فوج کو طلب کر لیا گیا
محمد علی ہفتہ 8 اگست 2020 19:52
(جاری ہے)
اب تک دادو کے پچاس سے زائد دیہات بھی زیرآب آچکے ہیں۔
مزید بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑی سلسلے سے اچانک پانی کا ریلا گاج ندی میں آیا۔ گاج ندی میں طغیانی کے بعد پانی کی سطع اٹھائیس فٹ تک پہنچ گئی جس سے پچاس سے زائد دیہات بھی زیر آب آچکے ہیں اور متعدد افراد کی پانی میں بہہ جانے کی اطلاعات ہیں۔ کاچھو کے علاقے میں سیلابی پانی سے دو سو چھوٹے بڑے دیہات زیرآب آنے کی اطلاعات ہیں۔ خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ دادو اس وقت بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ اس صورتحال میں گورنر سندھ نے چیف سیکریٹری اور این ڈی ایم اے کو امدادی کام کیلئے ہدایت دے دی ہے ۔ جبکہ امدادی کاموں کیلئے دادو میں پاک فوج کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.