
سٹی سٹار کرکٹ کلب رجسٹرڈخانیوال کے زیر اہتمام سپورٹس آفیسر زاور عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا
منگل 18 اگست 2020 17:33

(جاری ہے)
سٹیج سیکرٹری کے فرائض کپتان کنگ الفیصل ملک شفقت علی کھیارا نے سرانجام دئیے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز ملک غلام مرتضیٰ اور شفیق خان خٹک نے کہاکہ خانیوال میںکھیل کی سرگرمیوں اور کرکٹ کے فروغ کے لئے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اپنا مثبت کرداراداکرتا رہیگا۔
میزبان تقریب جنرل سیکرٹری سٹی سٹارکرکٹ کلب عامر عباس مگسی نے سپاسنامہ پیش کرتے ہوئے خانیوال کرکٹ اسٹیڈیم لاہورموڑ کی تعمیر‘شبیراسٹیڈیم خانیوال میں ٹرف وکٹ کی تیاری‘پہلا سٹی سٹارٹورنامنٹ کا آغاز‘تمام کلب نیٹ پریکٹس کا آغاز کریں‘ڈسٹرکٹ سپورٹس باڈی کی کرکٹ کو پروموٹ کرنے میں مالی تعاون ‘تمام ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب کے عہدیداران کی ماہانہ میٹنگزاورماہانہ فنڈ کے اجرا ء اورکرائون ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کے دوبارہ آغازپر تفصیلی گفتگوکی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید آفتاب حسین شاہ‘علی ماجد‘محمد محسن‘آصف شاہ‘رانا نوید ودیگرمقررین نے خطاب کرتے ہوئے کورونا وباء کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں ماند پڑگئی تھیں اب وقت ہے کہ گرائونڈ ز کی رونقوں کو بحال کیا جائے۔اس موقع پر چوہدری زاہداسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ‘ صدرکنگ الفیصل کرکٹ کلب راشد خان‘ صدر رین بو کرکٹ کلب سید مختیار‘ صدر کراوون کرکٹ کلب مظہررسول‘ صدر جہانیا ںٹائیگر کرکٹ کلب رانا خالد‘صدرسٹی سٹارکرکٹ کلب خلیل احمد‘ صدر ینگ فائٹر کرکٹ کلب عبدالحکیم سعید انجم‘ صدر العوان کرکٹ کلب ملک ظہور‘ جنرل سیکرٹری الفیصل کرکٹ کلب محمد اعجاز‘کپتان عاشق وقار ڈوگرسرائے سدھو کرکٹ کلب ‘ صفدر نیازی انور شہید کرکٹ کلب‘عمران مرزاایگل کرکٹ کلب جہانیاں‘ صدرکبیروالا کرکٹ کلب ثقلین حیدرگردیزی‘چیف ایڈیٹرماہنامہ لائن آف سپورٹس بدر الدین قریشی ‘سرپرست اعلیٰ کریسنٹ کرکٹ کلب عابد عمر‘ارشد حسین کپتان سٹی سٹارکرکٹ کلب خانیوال‘ کوچ سٹی سٹارکرکٹ کلب اشتیاق قدیر‘منیجر عرفان علی ‘انفارمیشن سیکرٹری سعید افضل‘عمران مگسی سمیت عہدیداران اورکھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی ۔تقریب میں عابد چیپل مرحوم اور علی ماجد شاہ کے والد کی وفات پر ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔تقریب کا اختتام قومی ترانے پرہوا۔بعدازاں شرکاء تقریب کے لیے پرتکلف کھانے کا اہتمام کیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود حسیب اللہ مسلسل نظرانداز
-
خیبرپختونخوا جونیئرسکواش چیمپئن شپ پشاورمیں شروع
-
لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل اسٹارک دورجدید کا عظیم کرکٹر ہے ، وسیم اکرم
-
آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وسیم اکرم کی دلچسپ انداز میں مداحوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی تلقین
-
لارڈز ٹیسٹ میں قانون کی خلاف ورزی پر بھارتی کرکٹر محمد سراج کو جرمانہ
-
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
انٹر اسکولز سوئمنگ گالا اختتام پذیر ہوگیا،جڑواں شہرکے سینکڑوں بچوں کی بھرپو شرکت
-
لاہور قلندرز نے کراچی بوائز اور گرلز ٹیموں کا اعلان کردیا
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
چاہتا ہوں میرا تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری کا ریکارڈ کوئی ساتھی کھلاڑی جلد توڑ دے : حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.