
انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی میں شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے، میکسویل
بدھ 2 ستمبر 2020 14:10
(جاری ہے)
میکسویل نے کہا کہ وہ انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آل رائونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں میکسویل نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہیں اور انگلش ٹیم کے خلاف سیریز کے ابتدائی میچ میں شرکت کیلئے بے تاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیریز میں کامیابی کے لئے کسی ایک کھلاڑی پر فوکس کرنے کی بجائے پوری ٹیم کو سو فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل جمعہ کو سائوتھمپٹن کے مقام پر شیڈول ہے۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ : پاکستان اور بھارت کے اگلے ممکنہ ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی
-
صائم ایوب نے بابر اعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
-
بابر اور رضوان کے بغیر پاکستان ٹیم انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلئے فٹ نہیں، فواد چوہدری
-
بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو وہ ڈریسنگ روم میں چلے گئے : مائیک ہیسن
-
’شرمناک وکٹری سپیچ‘، ہندوستانی کپتان پر پاکستان کیخلاف ایشیا کپ کی جیت سیاست کی نذر کرنے پر کڑی تنقید
-
کھیل میں سیاست گھسیٹنا اس کی اصل روح کے منافی ہے، بھارتی ٹیم کے شرمناک رویے پر محسن نقوی کا رد عمل
-
پاکستان نے بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے نامناسب رویے پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا
-
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کی فہرست میں مزید اضافہ ہو گیا
-
ایشیاء کپ : ٹاس کے موقع پر پاک بھارت کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا
-
پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کی گونج بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ روم تک سنائی دی
-
ایشیاء کپ : پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام، بھارت کو آسان ہدف مل گیا
-
ایشیاء کپ: صاحبزادہ فرحان جسپریت بمراہ کو کسی بھی فارمیٹ میں چھکا لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.