8 ہزار روپے کا امپورٹ پرمٹ نہ لینے پر کسٹم حکام نے 31 لاکھ روپے کا ہینڈ بیگ ضائع کر دیا
امین اکبر
جمعہ 4 ستمبر 2020
03:50
آسٹریلیا کے کسٹم حکام نے 50 ڈالر کا امپورٹ پرمٹ نہ خریدنے والی خاتون کا 18 ہزار 900 ڈالر مالیت کا مگرمچھ کی کھال سے بنا ہینڈ بیگ ضائع کر دیا ہے۔
آسٹریلین بارڈر فورس کے آفیسرز کے مطابق یہ ہینڈ بیگ پرتھ ائیر کارگو ڈپو پر پکڑا گیا۔ اسے مغربی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے فرانس میں سینٹ لورینٹ بوتیک سے خریدا تھا۔
(جاری ہے)
اس ہینڈ بیگ کو جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کی تجارت کے باعث مشکوک سمجھ کر قبضے میں لیا گیا تھا۔
حکام نے بتایا کہ خاتون نے فرانس سے ایکسپورٹ پرمٹ تو حاصل کر لیا لیکن آسٹریلیا میں امپورٹ پرمٹ حاصل نہ کر سکیں۔کسٹم حکام نے اس بیگ کو ضائع کر دیا لیکن خاتون کو جرمانہ نہیں کیا۔ خاتون کو یہ بیگ 18 ہزار 900 ڈالر یا تقریباً 31 لاکھ روپے میں پڑا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.