پی سی بی اہم براڈ کاسٹنگ ڈیل مکمل کرنے کے قریب
معاملات تقریباً طے ہو چکے،وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد جلد اعلان متوقع
ہفتہ 12 ستمبر 2020 22:25
(جاری ہے)
گذشتہ دنوں صرف گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کی گئی تھیں، اس سے بھی اندازہ ہوتا ہے کہ ملک میں میچز دکھانے کی کوئی ڈیل ہو چکی۔
دوسری جانب چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سی ای او وسیم خان گذشتہ چند روز سے اسلام آباد میں مقیم ہیں، ذرائع کے مطابق وہ وہاں براڈکاسٹ ڈیل سمیت بعض اہم معاملات پر بورڈ کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم کو بریفنگ دینا چاہتے ہیں مگر تاحال ملاقات ممکن نہیں ہو سکی ہے، وہ پی ایس ایل کے بعض اہم معاملات اور مستقبل کی حکمت عملی سے بھی چیئرمین عمران خان کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں، گوکہ تاثر یہ دیا جا رہا ہے کہ احسان مانی آئندہ برس عہدے کی میعاد مکمل ہونے پر بورڈ سے الگ ہو جائیں گے مگر ذرائع کے مطابق ایسا نہیں ہوگا، ابھی سے پس پردہ ایکسٹینشن کی کوشش شروع ہو گئی ہے۔رابطے پر پی سی بی کے ترجمان نے کہا کہ احسان مانی اور وسیم خان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 دن پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گئے تھے مگر وہ ملتوی ہو گیا تو دیگر ملاقاتوں کے لیے وہیں رک گئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.