پسماندہ علاقوں کی عوام کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے،ملک امین اسلم
گیس منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرواؤنگا خجو نواحی آبادیاں اس سہولت سے استفادہ نہیں کر سکیں اُنکے لیئے بھی بھرپور کوشش ہو گی ،معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی
اتوار 13 ستمبر 2020 15:25
(جاری ہے)
اس موقع پر ملک عطاء محمد خان کھنڈا،ملک شمشیر اسلم،ملک اکبر خان تنولی،ملک ثمین خان غریبوال،یوسف خٹک، ملک ریاض الدین اعوان، ملک نوید حسین جنڈ،ملک ہارون رمضان جنڈ، کامران خاکی ،عظمت علی آف ناڑہ کے علاوہ تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ا۔
نھوں نے کہا کہ اب اس علاقے کے لوگوں کا فرض ہے کہ ایسے نمائندگان کا انتخاب کریں جو علاقے کی محرومیوں خیال رکھیں ناکہ عوام کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھا کر اپنی مفاد پرستی کی سیاست چمکائیں جس بندے کو حلقہ این اے 56 نے 60 ہزار کی لیڈ دیکر جتایا اُسی نے پہلے یہ سیٹ چھوڑ کر اس حلقے کی عوام کو دھوکہ دیا اور پھر وعدہ خلافی کرکے وزیراعظم عمران خان سے بھی بیوفائی کی جس کی وجہ سے دوسال سے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے ایسے غداروں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ انھوںنے کہا کہ میں آپکا منتخب نمائندہ نہیں لیکن آپکی محرومیوں کا احساس کرتے ہوئے سوئی گیس کی فراہمی کیلئے خطیر گرانٹ لایا ہوںعوام نے جس کو اپنا نمائندہ منتخب کیا اس نے ضمنی الیکشن میں پارٹی سے غداری کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدوار کی حمایت اور سپورٹ کر کے اسے کامیاب کروایاعوام ایسے لیڈروں کا احتساب کرئے جو اپنے مفاد کیلئے عوام کو ہی استعمال کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ انشااللہ وعدہ کرتا ہوں کہ گیس منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرواؤنگا اور جو نواحی آبادیاں اس سہولت سے استفادہ نہیں کر سکیں اُنکے لیئے بھی بھرپور کوشش ہو گی فتح جنگ پنڈی گھیب روڈ کا سروے جاری ہے اسکی تعمیر کے لیئے بھی جلد پیشرفت سامنے آئے گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.