عبدالرشید ترابی نے اپوزیشن لیڈرچوہدری یاسین کی عیادت کی

ٓاس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال اور آزادکشمیر کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال

منگل 15 ستمبر 2020 20:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین کی ان کے گھر جا کر عیادت کی ،اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت ح اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ،اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے کہاکہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحت یاب کرے ۔