
کورونا کے باوجود پاکستان کی سالانہ آن لائن آمدن کی شرح میں 22 فیصد اضافہ،
اضافے کی بڑی وجہ کورونا کے دوران جاری ای روزگار فری لانسنگ پروگرام قرار‘ رپورٹ جاری
منگل 15 ستمبر 2020 23:07
(جاری ہے)
ای روزگار محکمہ یوتھ افئیرز پنجاب اور پی آئی ٹی بی کا مشترکہ پروگرام ہے۔چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور کا کہنا تھا کہ ای روزگار پروگرام بیروزگاری کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹ کیمطابق پچھلے سال کی نسبت پاکستان کی مجموعی آن لائن آمدن 47 سے بڑھ کر69 فیصد ہو گئی۔ای روزگار کے نئے سیشن میں داخلے بھی جاری ہیں جن میں 35برس تک کے ایم اے پاس بیروزگار نوجوان فزیکل کے علاوہ آن لائن کلاسز کیلئے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے ای روزگار ویب سائٹ یا 080009897 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گی: مریم نوازشریف
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
-
کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا‘خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.