
عابد علی کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا،درجنوں ٹیمیں بھی گرفتار کرنے میں ناکام
واقعے کو 7 روز گزار گئے لیکن پولیس کی 26 ٹیمیں بھی ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئیں
مقدس فاروق اعوان
بدھ 16 ستمبر 2020
12:02

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس اور تفتیشی ٹیم نے اسی باعث کچے کے علاقے کا رخ کر لیا ہے۔
پنجاب حکومت اور پولیس کا دعویٰ ہے کہ مفرور ملزم عابد علی کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ عابد علی 2 روز قبل پولیس کے چھاپے سے کچھ دیر قبل بیوی کیساتھ فرار ہوگیا تھا۔ ملزم اور اس کی بیوی اپنی اپنی بیٹی کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر فرار ہوئے۔ پولیس نے ملزم کی بیٹی کو تحویل میں لے لیا تھا۔ جبکہ ملزم عابد کے بھائی اور والد کو بھی گرفتار کیا جا چکا۔ پولیس کا مزید بتانا ہے کہ سانحہ گجر پورہ میں ملوث باقی 2 ملزمان شفقت اور اقبال عرف بالا کو بھی گرفتار کیا جا چکا۔ شفقت نے اعتراف جرم کرتے ہوئے سانحہ گجر پورہ کی تمام تفصیلات بیان کر دی ہیں۔ جبکہ متاثرہ خاتون نے شفقت کے بیان میں بتائی گئی تفصیلات کی تصدیق اور ملزمان کی شناخت بھی کر لی ہے۔ متاثرہ خاتون نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ گجر پورہ میں ملوث ملزمان کو پھانسی کی سزا دی جائے، تب ہی اسے سکون ملے گا۔ خاتون کا کہنا ہے اس کے اہل خانہ نے ملک میں تبدیلی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کی تھی، اب انصاف کی فراہمی سے تبدیلی نظر آنی چاہیئے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
بھکر، مختلف محکموں کو بلیک میل کرنے والاجعلی ایس پی گرفتار، پولیس یونیفارم اور وائرلیس سیٹ برآمد
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کیلئے تیار، علی امین گنڈاپور قیادت کریں گے
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.