’موٹروے پر زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائیگی، سینیٹر فیصل جاوید

فواد چوہدری اپنی ریسرچ کا دائرہ بڑھائیں جن ممالک میں سخت سزائیں ہیں ، انٹرویو

بدھ 16 ستمبر 2020 14:48

’موٹروے پر زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائیگی، سینیٹر فیصل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ موٹروے پر زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائے گی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پولیس کا آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔فواد چوہدری کے بیان پر فیصل جاوید نے کہا کہ فواد چوہدری اپنی ریسرچ کا دائرہ بڑھائیں جن ممالک میں سخت سزائیں ہیں وہاں زیادتی کے واقعات کم ہوتے ہیں۔