
والد کی 2 بیٹیوں سے زیادتی ، صلح کے باوجود عدالت کا ضمانت دینے سے انکار
کورٹ نے پوچھا کیا ایسا شخص صلح کر کے ریلیف لینے کا مستحق ہے؟ صحافی کا ٹویٹ
ساجد علی
بدھ 16 ستمبر 2020
14:48

صلح کی بنیاد پر والد نے دوبارہ درخواست ضمانت دائر کی صلح نامہ ساتھ لگایا لیکن ماتحت عدلیہ کے جج نے صلح کے باوجود اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے یہ لکھ کر ضمانت مسترد کر دی کہ معاشرے کا گھناونا ترین جرم ہے میڈیکل میں بھی ثابت ہو گیا اس لیے ایسا ملزم ضمانت کا مستحق نہیں2/4
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) September 16, 2020
(جاری ہے)
درخواست ضمانت لیکر وہ والد وکیل کے ذریعے ہائی کورٹ پہنچا کورٹ نے پوچھا کیا ایسا شخص صلح کر کے ریلیف لینے کا مستحق ہے؟ سرکاری وکیل نے بھی ضمانت کی مخالفت کی ، عدالت عالیہ نے بھی اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے ضمانت مسترد کی اور ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم بھی دے دیا 3/4
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) September 16, 2020
اس کیس کے یہاں ذکر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے سسٹم میں ہر وقت ہر جگہ ایک جیسا ہی نہیں ہو رہا ہوتا بلکہ اچھے لوگ بھی موجود ہیں اگر وہ اپنے اختیارات اسی طرح استعمال کریں جس طرح اسلام آباد کی ماتحت عدلیہ اور ہائی کورٹ نے کیا تو ایسے مجرم جیل کی سلاخوں سے کبھی باہر نہ آسکیں 4/4
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) September 16, 2020
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کی 17سالہ حکمرانی کے باعث اہل کراچی بدترین حالات اور اذیت کا شکار ہیں
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا Xuzhou میں الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکل فیکٹری کا دورہ
-
سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
لاہورمیں ٹیٹنس ، انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ، امتحانات اور مارکنگ کے عمل کی نگرانی کیلئے بنائے گئے مانیٹرنگ سیل کا افتتاح
-
مریم نواز کا وزیرآباد کیلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز
-
پنجاب میں دسمبر تک 1100 اور اگلے سال تک 1500 الیکٹرک بسیں پہنچ جائیں گی
-
پاکستانی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.