انجمن تاجران تمباکو بازار سکھر کے عہدیداران کی جانب سے پولیس افسران کے اعزاز میں عشائیہ

بدھ 16 ستمبر 2020 20:35

سکھر۔16ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) انجمن تاجران تمباکو بازار(مسلم بازار)سکھرکے صدرمحمد انس قریشی ، سرپرست اعلی حاجی محمد اقبال کاپڑیا،جنرل سیکریٹری محمد یامین قریشی چیئرمین حاجی عبدالستار گبول، سابقہ صدر جاوید اختر شیخ اور دیگر عہدیداران کی جانب سے سکھر کے ڈی ایس پی سکھر حاجی مسعود مہر، ڈی ایس پی عبدالستار پھل سمیت تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کے اعزاز میں گزشتہ شب عشائیہ دیا گیا ، اس موقع پر منعقدہ تقریب کی صدارت آل پاکستان اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی ھارون میمن نے کی۔

متعلقہ عنوان :