
امریکی صدرر کو زہر دینے کی کوشش ناکام
زہریلا مواد والا پارسل میں بھجوایا گیا تھا. امریکن سیکریٹ سروس
میاں محمد ندیم
پیر 21 ستمبر 2020
09:29

(جاری ہے)
اس کا استعمال پاﺅڈر ، دانے دار یا دھوئیں کی شکل میں ہوسکتا ہے اگر اسے نگل لیا جائے تو معدہ اور آنتوں میں متلی ، الٹی ، اور اندرونی خون بہنے کا سبب بنتا ہے اس کے بعد جگر، تلی اور گردوں کا کو ناکارہ بناتا ہے اور خون کی گردش میں خرابی پیدا کرکے متاثرہ شخص کو موت سے ہمکنار کردیتا ہے.
سی این این کے مطابق زہریلا پارسل بھیجنے والی مشتبہ خاتون کو کینیڈا سے امریکہ میں داخل ہوتے وقت بارڈرد پر گرفتار کر لیا گیا ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ خاتون کے پاس ایک پستول بھی تھا خاتون میں حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جا رہی ہے. تاہم وائٹ ہاﺅس کی جانب سے ابھی اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی جبکہ ایک خیال یہ بھی ہے کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں عوامی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے ان کے کسی” ہمدرد “کی جانب سے اس طرح کی کوشش کی گئی ہو امریکا کے مقامی ذرائع ابلاغ میں بھی اس خبر کو نمایاں طور پر نشر اور شائع کیا گیا ہے تاہم ممکنہ خاتون ”حملہ آور“کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں. واضح رہے کہ امریکا میں صدارتی انتخابات3نومبر کو ہورہے ہیں صدرڈونلڈ ٹرمپ دوسری مدت کے لیے ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے جبکہ صدر اوباما کے ساتھ نائب صدر کے طور پر کام کرنے والے جوبائیڈن ڈیموکریٹس کی جانب سے امیدوار ہیں . اب تک سامنے آنے والے عوامی جائزوں کے مطابق جوبائیڈن کو صدر ٹرمپ کے مقابلے میں برتری حاصل ہے تاہم امریکا کے انتخابی نظام میں براہ راست (عوامی ووٹ)کے مقابلے میں الیکٹرولزکے پاس حتمی فیصلہ کرنے کا اختیار ہوتا ہے لہذا جس طرف الیکٹرولزجائیں گے وہی اوول آفس میں پہنچے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.