ہندوتوا کے پرچار نام نہاد سکیولر ملک بھارت کی پھر روایتی ہٹ دھرمی،سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا
منگل 22 ستمبر 2020 12:17
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک سے بھی سکھوں کے جتھے کرتارپور پہنچے ہیں،سیکولر بھارت نے پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرکے سکھوں کو کرتار پور آنے سے روک دیا،مودی کے بھارت نے سکھ برادری کو گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت کی اجازت نہ دی،پاکستان نے کورونا کے بعد انتظامات مکمل کرکے کرتاپور راہداری کھولنے کے فیصلے سے بھارت کو آگاہ کیا ۔
ذرائع کے مطابق دفترخارجہ نے کرتار پور راہداری کے ذریعے سکھوں کے پاکستان آنے سے متعلق دو خطوط بھی لکھے، دفترخارجہ نے بھارت کو پہلا خط 27 جون جبکہ دوسرا 27 اگست کو تحریر کیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان کے دونوں خطوط پر کوئی ردعمل نہیں دیا، بھارت نے تاج محل سیاحوں کے لئے کھولا لیکن سکھوں کو باباگرنانک کی برسی پر کرتارپور آنے کا موقع فراہم نہیں کیا، ہندوتوا کے پرچار میں مگن مودی سرکار کے بھارت میں اقلیتوں کی مذہبی آزادی چھین لی گئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
-
موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
-
سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں ،انکی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں‘رانا ثنا اللہ
-
ایران نے نیا سفارتی فارمولا پیش کردیا، نئی تجاویز کی تفصیلات جاری، ٹرمپ کی سرد مہری
-
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
-
امریکا ایران جنگ بندی جاری رہے گی، معاہدے میں تھوڑا وقت لگ سکتا لیکن معاہدہ ہوجائے گا
-
سزائے موت کا اسرائیلی قانون فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز، یو این کمیٹی
-
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.