برسوں سے چلنے آلی والی خاندانی دشمنی ختم، 22 قتلوں کے بعد تینوں گروپوں نے صلح کر لی
صلح کروانے میں سیاسی شخصیات نے بھی اہم کردار ادا کیا،تینوں گروپوں کے افراد نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا
مقدس فاروق اعوان
منگل 22 ستمبر 2020
14:17
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ان خاندانوں میں کئی سالوں سے دشمنی چلی آ رہی تھی۔
تاہم اب اس دشمنی کا خاتمہ ہو گیا ہے اور تینوں خاندانوں نے آپس میں صلح کر لی ہے۔اس موقع پر بڑی تعداد میں معزز افراد بھی موجود تھے۔اگرچہ اس دشمنی میں اب تک 22 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں تاہم مزید کسی جانی نقصان سے بچنے کے لیے خاندانی دشمنی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا،سالوں سے ایک دوسرے کو دشمن سمجھنے والے افراد نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نے تینوں گروپوں میں صلح میں اہم کردار ادا کیا ان کا کہنا ہے کہ لاہور ہمارا شہر ہے،اور یہاں کے لوگ اپنے ہیں۔یہاں پر امن و امان کی فضا کو قائم کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.