ممتازروحانی پیشواپیر سید اکرام النبی جعفری انتقال کرگئے

منگل 22 ستمبر 2020 18:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء) ممتازروحانی پیشواپیر سید اکرام النبی جعفری کاگزشتہ روزکراچی میں94 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر صاحب غزالی دوراں علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کے عزیزتھے۔ نظام مصطفی پارٹی کے صدرسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے ان کے برادراقبال محسن سے ٹیلی فون پر بات کرکے پیر صاحب کے انتقال پر تعزیت کی اوران کے درجات کی بلندی دعاکی ۔

متعلقہ عنوان :