
Ahmad Saeed Kazmi - Urdu News
احمد سعید کاظمی ۔ متعلقہ خبریں

علامہ سید احمد سعید کاظمی (1913ء تا 4 جون 1986ء) ایک متبحر عالم دین تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں حصہ لیا اور جمیعت علمائے پاکستان ، تنظیم المدارس اہل سنت پاکستاناور جماعت اہل سنت جیسی جماعتیں اور ادارے قائم کرنے میں انکا کلیدی کردار ہے۔انہیں غزالئ زماں اور امام اہل سنت کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
ممتازعالم دین علامہ حفیظ الرحمن الازہری کی سابق وفاقی وزیر حاجی حنیف طیب سے ملاقات
جمعرات 23 فروری 2023 - -
نظام مصطفی ،قرآن اور دستور ہمارا منشور ہے‘ پیر اعجاز ہاشمی
کارکنان آئندہ انتخابات کی تیاری کریں، تحریک ختم نبوت میں متحرک کردار پرقائدین اہل سنت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں افسوس اسلامی نظریے کی بنیاد پر تشکیل پانے والا ملک چند ... مزید
جمعرات 29 دسمبر 2022 - -
نظام مصطفی ،قرآن اور دستور ہمارا منشور ہے، پیر اعجاز ہاشمی
کارکنان آئندہ انتخابات کی تیاری کریں، تحریک ختم نبوت میں متحرک کردار پرقائدین اہل سنت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں افسوس اسلامی نظریے کی بنیاد پر تشکیل پانے والا ملک ... مزید
جمعرات 29 دسمبر 2022 - -
اہلسنت سے تعلق رکھنے والے مختلف جماعتوں کے رہنمائوں نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کاباضابطہ اعلان کر دیا
بدھ 16 فروری 2022 - -
سید شرف الدین علی بخاری کی حاجی حنیف طیب سے ملاقات ،جلسے میںشرکت کی دعوت
منگل 8 فروری 2022 -
-
پیر طریقت سید عتیق الرحمان شاہ کی حاجی حنیف طیب سے ملاقات
جمعرات 29 جولائی 2021 - -
کراچی،علامہ سید ارشد سعید کاظمی کا المصطفیٰ میڈیکل سینٹر گلشن اقبال کا دورہ
بدھ 28 جولائی 2021 - -
میاں محمدمستفیض شیر محمدکی حاجی حنیف طیب سے ملاقات ،ملک کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال
جمعہ 5 مارچ 2021 - -
ممتازروحانی پیشواپیر سید اکرام النبی جعفری انتقال کرگئے
منگل 22 ستمبر 2020 - -
نصرت مرزا کی حاجی حنیف طیب سے ملاقات ،سندھ کی ابتر صورتحال پرتبادلہ خیال
ہفتہ 13 جون 2020 - -
23مارچ ہماری ملی تاریخ کا روشن باب ، 23 مارچ 1940 ء کا دن قیام پاکستان میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، علامہ مولانا مفتی محمد وزیر القادری
اتوار 22 مارچ 2020 -
Latest News about Ahmad Saeed Kazmi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ahmad Saeed Kazmi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
احمد سعید کاظمی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ احمد سعید کاظمی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.