حکومت نے کورونا علاج کی دوائی ریمڈیسویر کی قیمت کم کرکے 8400 روپے مقرر کردی
کورونا کے علاج کی دوائی ریمڈیسویر کی قیمت میں عالمی سطح پر کمی آئی ہے، ایمرجنسی کیلئے 94 ادویات کی قیمتیں مناسب سطح پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ منگل 22 ستمبر 2020 18:21
(جاری ہے)
94 کے قریب ادویات کی کمی کا سامنا ہے،ڈریپ کی سفارشات پرایمرجنسی کیلئے 94 ادویات کی قیمتیں مناسب سطح پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مناسب قیمت کی وجہ سے ادویات مارکیٹ میں دستیاب رہیں گی۔ کچھ ایسی ادویات ہیں کہ مریض مجبوری میں اسمگل شدہ ادویات خریدتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک دوائی جو 10 روپے تھی وہ اگر آج ہم اس کو 12روپے کی فروخت کرنے کی کوشش کریں گے تو وہ دوائی ناپید ہوجائے گی۔ پھر وہی دوائی مریض کو 300 روپے بلیک میں ملے گی۔ ادویات کی قیمت مناسب ہوگی تو کمپنیاں ادویات بنانے میں ہچکچائیں گی۔ وزیراطلاعات شبلی فراز نے بتایا کہ اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا۔ پاور سیکٹر اور جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون سازی پر بحث کی گئی۔ زیادتی کے مجرمان کو سخت سے سخت سزائیں گے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ جدید مشینری کا استعمال کیا جائے ۔ہمارے قوانین اسلام کی روح کے مطابق بننے چاہیے۔ اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.