کورونا سے اموات کا تناسب کم ہوگیا ہے لیکن ابھی تک اموات ہو رہی ہیں، وزیراعلی سندھ
تمام اسکولوں میں ماسک پہننے کو یقینی بنائیں، جو اسکول ایس او پیز پر عمل نہ کرے ان کے خلاف کارروائی کی جائے، مراد علی شاہ
بدھ 23 ستمبر 2020 14:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سندھ میں ٹیسٹنگ کی گنجائش 14940 تک بڑھائی گئی ہے، سندھ میں اس وقت 3158 ایکٹو کیسز ہیں جبکہ کراچی ڈویژن میں 2092، حیدرآباد 670، میرپورخاص 81، شہید بے نظیر آباد 101، سکھر 96 اور لاڑکانہ 118 کیسز ہیں۔کورونا وائر س سے متعلق اجلاس کے دوران وزیراعلی سندھ کو سیکرٹری صحت کی جانب سے تازہ صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی ۔
سیکرٹری صحت سندھ کی جانب سے پریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ کورونا وائرس سے اپریل میں 109، مئی میں 385، جون 904، جولائی 817، اگست میں 186 اموات ہوئی ہیں جبکہ ستمبر میں 62 اموات ہوئیں۔ہائی رسک ایریاز میں مارکیٹس، شاپنگ مالز، سیاحتی مقامات ، ہوٹلز ، جلسے جلوس ، درگاہیں شامل ہیں ۔وزیرتعلیم سعید غنی کی جانب سے کہا گیا کہ تمام اسکولوں کو ایس او پیز تقسیم کر رہے ہیں ۔اجلاس کے دوران وزیراعلی سندھ کی جانب سے محکمہ تعلیم کو ایس او پیز سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام اسکولوں میں ماسک پہننے کو یقینی بنائیں، جو اسکول ایس او پیز پر عمل نہ کرے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.