معاون خصوصی سیّد ذوالفقار بخاری (کل) اوورسیز پاکستانیوں میں او پی ایف ہائوسنگ سکیم پلاٹ قبضہ کے لیٹر تقسیم کریں گے

بدھ 23 ستمبر 2020 20:16

معاون خصوصی سیّد ذوالفقار بخاری (کل) اوورسیز پاکستانیوں میں او پی ایف ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری (کل) جمعرات کو اوورسیز پاکستانیوں میں او پی ایف ہائوسنگ سکیم پلاٹ قبضہ کے لیٹر تقسیم کریں گے۔

(جاری ہے)

اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری دن 4 بجے او پی ایف ہائوسنگ سکیم زون فائیو میں اوورسیز پاکستانیوں میں پلاٹوں کے قبضے کے لیٹر تقسیم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :