
کراچی میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے1ہلاک4زخمی
ایک مکان زمیں بوس ہو گیا‘متاثرہ علاقے میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں
میاں محمد ندیم
جمعرات 24 ستمبر 2020
21:15

(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق جائے حادثہ پر رینجرز، پولیس، فائر بریگیڈ اور سوئی سدرن گیس کی ٹیمیں موجود ہیں جب کہ امدادی اداروں کے رضاکار بھی جائے وقوع پرپہنچ چکے ہیں. ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ نارتھ کراچی کے سیکٹر 5 ڈی تھری میں ہوا ہے اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ علاقے میں سیوریج لائن کی کھدائی کے دوران سوئی گیس لائن متاثر ہوئی جس سے پریشر بنا اور آگ لگ گئی.
مزید اہم خبریں
-
سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سابق سپیکر آغاسراج درانی کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت
-
صدر مملکت کی افغان سرزمین سے سرحد پار حملوں کی مذمت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کیخلاف جے یو آئی ف کی درخواست خارج
-
سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت، مزید کارروائی جمعرات تک ملتوی
-
سوپاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب میں رجسٹر، فِن ٹیک، ای کامرس، اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں جدید تکنیکی حل فراہم کریں گی
-
مسلسل پانچویں سال پاکستانی پاسپورٹ کا دنیا کے بدترین پاسپورٹس میں چوتھا نمبر
-
وزیراعظم کا سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الہندوستان کی اشتعال انگیزی پر اظہارتشویش
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کا 74ویں برسی پر شہیدِ ملت لیاقت علی خان کو پیغام خراجِ عقیدت و سلامِ تحسین
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کا سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ زراعت و لائیو سٹاک کے شعبوں میں تعاون اور اعلیٰ معیار کے گوشت کی برآمد کیلئے مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.