
27 ستمبر کو یہ ثابت ہوجائے گا کہ کراچی کے عوام کرپٹ حکمرانوں سے نفرت وجان چھڑانا چاہتے ہیں،ممتاز سہتو
ہفتہ 26 ستمبر 2020 17:29
(جاری ہے)
لیکن حکمرانوں نے ابھی تک اس کا نوٹس نہیں لیا ہے، اس وقت عوامی غصہ وغضب سے بھپری ہوئی ہے جس کا اظہار 27ستمبر کو جماعت اسلامی کراچی کی ریلی میں ہوگا۔
یہ ریلی جماعت اسلامی کے کارکنان کی نہیں بلکہ کراچی کے عوام کی ہوگی 27 ستمبر کو یہ ثابت ہوجائے گا کہ کراچی کی عوام ان کرپٹ حکمرانوں سے نفرت کرتے ہیں ان سے جان چھڑانے کیلئے اب میدان عمل میں آچکے ہیں۔ کراچی کے مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ کرپٹ اور نااہل قیادت سے آزادی حاصل کرکے صالح قیادت کو اآگے لایا جائے۔ جماعت اسلامی کا ماضی گواہ ہے کہ جب بھی جماعت اسلامی کو موقع ملا ہے انہوں نے اپنی صلاحیت اور صالحیت سے عوام کی خدمت کی ہے، اب بھی کراچی ہو یا پورا ملک جو مسائل کا شکار ہیں انکے تمام مسائل کا حل اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان ہے۔ کراچی جماعت اسلامی کے کارکنان وقیادت قابل تعریف ہیں کہ انہوں نے دن رات ایک کرتے ہوئے کراچی کے عوام کی خدمت کی ہے اور انہیں ظلم کیخلاف منظم کرنے اور اسلامی انقلاب کی تیاری کیلئے کوشش جاری رکھی ہوئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.