Live Updates

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ہفتہ 26 ستمبر 2020 20:33

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2020ء) لاہور کے ایک مقامی وکیل نے زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

(جاری ہے)

درخواست گزار نے اپنی درخواست میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر قانونی اعتراضات اٹھاتے ہوئے قیمتوں میں حالیہ اضافہ کلر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کے باوجود ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے۔

Live مہنگائی کا طوفان سے متعلق تازہ ترین معلومات