
ایل او سی پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی افواج کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری، علاقہ مقیم گھروں میں محصور
کسی جانے مالی نقصان کی اطلاع نہیں، پاک فوج کی بھر پور جوابی کاروائی ، دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں
ہفتہ 26 ستمبر 2020 20:36

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گائوں اندرلہ کٹہڑہ ، پٹھہ ناڑ، پیر پندی ، جبر مال و دیگر علاقوں میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے ابلا اشتعال شدید فائرنگ اور گولہ باری کی گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے گولہ باری کی آوازیں دور دور تک سنائی دیتی رہیں تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ادھر پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد دشمن کو سانپ سونگھ گیا ۔
بھارتی افواج آئے روز ایل او سی پر فائرنگ و گولہ باری کر رہی ہے جس سے ایل او سی پر مقیم شہریوں کی زندگی اجیرن بن چکی نظام زندگی مفلوج ہو رہ گیا ۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.