
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سیاحت کے عالمی دن پر پیغام
ہفتہ 26 ستمبر 2020 22:05

(جاری ہے)
پاکستان کے پرکشش اور قدیم تہذیبی مقامات مقامی و غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے سیاحت کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا کہ سیاحت کا شعبہ ہماری ترجیحات میں ہے۔ سیاحتی مقامات کو بہتر بنانے اور سیاحوں کیلئے سہولتوں کی فراہمی کیلئے موثر اقدامات کئے گئے ہیں۔ سیاحت کو فروغ دینے کیلئے پنجاب میں 179 ریسٹ ہائوسز کو عوام کے لئے کھولاگیا ہے۔ مربوط ٹورازم پالیسی کے تحت پنجاب میں نئے سیاحتی مقامات ڈویلپ کئے جارہے ہیں-انہوںنے کہاکہ ہمیں اس بات کا اعادہ کرنا ہے کہ سیاحت کی صنعت کو قومی معیشت کاا نتہائی فعال شعبہ بنانے کیلئے ہر ممکن کوششیں کرینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.