ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 26 ستمبر 2020 22:38

ملتان ۔26 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2اورکم سے کم 23.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 69فیصداورشام 5بجے 44فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر 03منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر07منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :