لاہور پر سموگ کا خطرہ منڈلانے لگا، ائیر کوالٹی انڈکس 250 پر پہنچ گیا
منگل 29 ستمبر 2020 23:56
(جاری ہے)
گزشتہ پانچ سالوں سے موسم سرما کے دوران لاہور کی فضاں پر سموگ کا راج رہا ہے جس سے سانس اور آنکھوں کے امراض، پھیپھڑوں اور دل کی تکالیف بھی سامنے آتی رہی ہیں۔
سموگ کی بڑی وجوہات میں مٹی اور گرد، فصلوں کی باقیات کا جلانا، دھواں چھوڑتی فیکٹریاں، گاڑیاں اور بھٹے سرفہرست ہیں۔محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ زراعت، بھٹہ یونینز، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، ٹریفک پولیس سمیت تمام متعلقہ اداروں کیساتھ رابطے میں ہیں۔سموگ کی روک تھام کے حوالے سے معمول کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.