نامور شاعر حیدر بخش جتوئی کی120 ویں سالگرہ 7 اکتوبرہفتہ کو منائی جائیگی

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 11:51

نامور شاعر حیدر بخش جتوئی کی120 ویں سالگرہ 7 اکتوبرہفتہ کو منائی جائیگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2020ء) نامور شاعر حیدر بخش جتوئی کی120 ویں سالگرہ 7 اکتوبرہفتہ کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

وہ سات اکتوبر1900 کو ضلع لاڑکانہ میں پید اہوئے ،برصغیر پاک وہند کی جدوجہد آزادی پر لکھی گئی ان کی نظم آزادی قوم کے نام سے شائع ہوئی تھی ان کی شاہکار نظم سمجھی جاتی ہے، ان کی دیگر کتابوں میں دریا شاہ ، تحفہ سندھ ، ہاری گیت ،ہاری انقلاب اور سندھ پیاری شامل ہیں۔وہ21 مئی1970 کو فالج کے حملے میں وفات پاگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :