ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ، میدانی علاقوں میں گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعرات 8 اکتوبر 2020 11:59

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ، میدانی علاقوں میں گرم رہے گا، محکمہ ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :