پاکستان میں آج زرعی شعبے میں ترقی کی پالیسیاں بنائی جارہی ہیں ،وفاقی وزیر فخر امام
ہم لوگوں کو وہ غذائیت نہیں دے رہے جو دینی چاہیے ،ہمیں اپنی خامیوں کا جائزہ لینا ہو گا، تقریب سے خطاب
جمعہ 16 اکتوبر 2020 14:20
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہم نے گزشتہ 25 سال میں زراعت اور اپنے لوگوں کی بہتری کیلئے کام نہیں کیا ،ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گا ۔
انہوںنے کہاکہ سندھ اور پنجاب میں موسمی تبدیلیوں بے رواں سال کپاس کو متاثر کیا ،رواں سال ہماری کپاس کی پیدوار کم ہو گئی ،ہمارے پاس زراعت کی ترقی کے لیے بہترین سائنسدان موجود نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان بہترین لیڈر ہے وہ مسائل سے نہیں گھبراتے ،وزیراعظم کہتے ہیں جو پرفارمنس دیکھائے گا وہی رہے گا ،۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: اسرائیل کی کھینچی ’زرد لائن‘ فلسطینیوں پر ہوئی تنگ
-
برکس کانفرنس: یو این چیف کا منصفانہ ملٹی پولر عالمی نظام پر زور
-
ویمنز ٹی 20 ایشیاء کپ؛ بھارت نے ٹائٹل جیت لیا، محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
-
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق، والدین زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا
-
عمران خان ہو یا ہلاکو خان ہمیں کوئی خوف نہیں، خوف والی مٹی سے ہم بنے ہی نہیں، رانا ثناء اللہ
-
پنجاب بھر میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
جنگ ہم نے نہیں امریکا اسرائیل نے شروع کی، ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں.مسعود پزشکیان
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی.حافظ نعیم الرحمان
-
خمیس مشیط اور ابہا میں ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر ہنگامی الرٹ جاری
-
حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا
-
ایلون مسک اورسیم آلٹمین نے اے آئی کے حوالے سے ڈاریو کے خدشات کی حمایت کردی
-
کل لاہور میں پنجاب سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دوں گا، سہیل آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.