
پیپلز پارٹی کا کراچی جلسے میں نواز شریف سے تقریر نہ کروانے کا فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کا انکشاف
بلاول بھٹو مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے نواز شریف کے فوج مخالف بیانیے سے خود کو الگ کرلیا ہے: صوبائی وزیر
شہریار عباسی
اتوار 18 اکتوبر 2020
17:09

(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ بیگم صفدر اورمحمود اچکزئی نوازشریف کی تقریرکیلئے زورلگارہے ہیں۔
لیکن پیپلز پارٹی اس بات پر آمادہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے کہ وہ بات کریں اور میاں نواز شریف کی تقریر نشر کرنے کی اجازت دیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کی اس مکس اچار پارٹی کے اندر فساد کا یہ پہلا قطرہ ہے، آئندہ چند ہفتوں کے دوران یہ آپ کو آپس میں لڑتے نظر آئیں گے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اس مکس اچار اتحاد کا چند عرصے میں چورا چورا ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ وہی ہے جو نریندر مودی اور اجیت کمار دوول کا بیانیہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ش لیگ اس وقت اندر ہے، م لیگ اور ن لیگ اس وقت اس مکس اچار پارٹی کا بھی اور اپنا بھی نقصان کرے گی۔ واضح رہے کہ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف پی ڈی ایم کے کراچی جلسے سے خطاب نہیں کریں گے تاہم کوئٹہ جلسے سے ویڈیو لنک پر نوازشریف کا خطاب ہو گا۔ نوازشریف کے فیملی ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ جلسے کے بعد ان کے گلے میں خراش کی وجہ سے تقریر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی اے کو ہٹانے کا فیصلہ معطل، عہدے پربحال
-
سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، ستلج میں بڑا ریلا لودھراں‘بہاولپورکے دیہات خطرے میں
-
ریلوے ڈویژن پشاور کا تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن، اربوں روپے مالیت کی قیمتی ریلوے زمین واگزار کرالی گئی
-
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب میں سیلاب کا زور ٹوٹنے لگا، سندھ کے بیراجوں پر دباﺅ، کچے کا وسیع علاقہ ڈوب گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ
-
عمران خان کی اے ٹی سی میں ویڈیو لنک کے بجائے پیش ہونے کیلئے درخواست دائر
-
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل بینک کا آغاز، امارات سے پاکستانی مفت ترسیلات زر بھیج سکیں گے
-
کرغیزستان: نئے میڈیا قانون کے تحت دو صحافیوں کو قید کی سزا
-
افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے. عاصم افتخار
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں ہیں.سعودی وزیر دفاع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.