رائے ونڈ پولیس کی کارروائی ، خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار

پیر 19 اکتوبر 2020 13:10

رائے ونڈ پولیس کی کارروائی ، خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2020ء) رائے ونڈ پولیس نے کارروائی ، خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ پولیس کے اہلکاروں سجاد علی اور ایس ایچ او ثقلین شاہ نے لاہور روڈ پر گشت کے دوران خطرناک ڈکیت گینگ عمران عرف مانی کو اسکے ساتھیوں کے ساتھ واردات کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گرفتارہونیوالوں میںڈکیت گینگ سرغنہ عمران مانی سمیت ماجدعرف ماجو ،محمد شہباز،علی اصغر میو ،شامل ہیںگرفتار ملزمان سے اسلحہ ،نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں ۔