
گورنرسندھ عمران اسماعیل کو سینئر صحافی سعید خاورنے اپنی کتاب پیش کی
تھر کی تاریخ ، تہذیب و تمدن پرمبنی کتاب مرتب کرنے پر گورنرسندھ نے سینئر صحافی کو مبارک باد دی
منگل 20 اکتوبر 2020 17:58

(جاری ہے)
گورنرسندھ نے سعید خاور کو تھر کی زندگی ، تہذیب و تمدن اور تاریخ پر شاندار کتاب مرتب کرنے پر مبارک باد دی ۔ گورنرسندھ نے کہا کہ تھر پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے بھی نہایت اہمیت کا حامل خطہ ہے کیونکہ یہاں کے کوئلہ سے پیدا ہونے والی بجلی ملک میں معاشی انقلاب کا باعث بنے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کتاب میں تھر کی تاریخ اور تہذیب و تمدن کی تفصیل سے نہ صرف طالب علموں بلکہ تحقیق کے شعبہ میں کام کرنے والوں کو بھی نمایاں مدد ملے گی ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور کی سڑکیں شریف خاندان کے جھوٹے دعوؤں کا پردہ چاک کر رہی ہیں
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
-
پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم کردی
-
ہائبرڈ نظام اور فوج کو سیاست میں لا کر عوام کو مزید بےوقوف بنایا گیا ہے
-
ترکی، کرد باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
-
وزیراعظم کا پاور سیکٹر میں اصلاحات پر اظہار اطمینان، اویس لغاری کا اعتماد اور حوصلہ افزائی پر اظہار تشکر
-
مشکل حا لات میں حکومت سنبھا لی، چیلنجز پر قابو پانے کے لئے کٹھن سفر طے کیا، شہبازشریف
-
شہید ڈی ایس پی رحمین خان کی عظیم قربانی کو سلام‘قوم کے سر کا تاج ہیں، محسن نقوی
-
شیخ وقاص اکرم کیجانب سے فواد چوہدری کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ کیس
-
وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کادورہ آذربائیجان، وزیرِ اعظم ، وزیر انصاف اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقاتیں
-
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے افغانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، ججزکی کارکردگی کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.