پنجاب میں خواتین افسران مرد افسران پر بازی لے گئیں
پنجاب میں 100 کے قریب ڈی ایم جی افسران تعینات ہیں، 5خواتین سیکرٹری بھی تعینات
منگل اکتوبر 21:39
(جاری ہے)
ڈاکٹر عائشہ سعید، مریم خان، سلوت سعید اہم عہدوں پر تعینات ہیں، مسرت جبین ڈی سی خوشاب ہیں، صالحہ سعید ڈی جی ایکسائز تعینات ہیں، آسیہ گل، ثمن رائے، عاتقہ محمود، عائشہ حمید، عمارہ خان، نائلہ باقر، بینش فاطمہ ساہی، منزہ مرتضی، کرن خورشید، شیریں ناز، نوشین ملک، کلثوم ثاقب، کوثر خان سمیت گریڈ 18 کی 75 خواتین افسران فیلڈ اور سیکرٹریٹ میں تعینات ہیں۔
خواتین افسران دوسرے صوبوں، ہارڈ ایریا میں نوکری نہیں کرتی ہیں۔ ان افسران میں سوائے چند کے کسی نے لاہور سے باہر نوکری بھی نہیں کی۔ پنجاب میں یہ خواتین افسران بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ سول سروس میں دن بدن خواتین افسران کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے داعش کو مالی معاونت فراہم کرنیوالا ملزم گرفتار
-
ملکی دولت لوٹنے والوں کا ہر حال میں محاسبہ کیا جائیگا ‘تر جمان پنجاب حکومت
-
ارنب گوسوامی سے متعلق انکشافات ، پاکستان نے عالمی برادری کو دہشتگردی میں بھارتی سرپرستی کے ثبوت دیئے ، دفتر خارجہ
-
5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی پشاور کے واش رومز نامکمل، ہیروئنچیوں کی آماجگاہ بن گئے
-
پیپلز پارٹی اور (ن)چار سال سے سکروٹنی کمیٹی کو اپنے کھاتوں میں آنے والے اربوں روپے کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں ، فرخ حبیب
-
شکار پور میں موبائل چوری کے الزام پر دو گروپس کے درمیان خوفناک تصادم
-
ملک میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 50 لاکھ گانٹھوں سے کم ہوکر صرف 55 لاکھ گانٹھوں کی رہ گئی ہے،پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
-
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین پر 3 ارب روپے کا اضافہ بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
وفاقی حکومت کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے، عذرا پیچوہو
-
پی ایس ڈی پی کی مد میں 320ارب 23 کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری
-
پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی
-
تربیتی پروگرام افسران کی پیشہ و رانہ مہارت بڑھانے ، جدید تقاضوں کے عین مطابق عوام کو خدمات کی فراہمی میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں،سید ناصر حسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.