ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن شان الحق کاپرائس کنٹرول مکینزم پر عمل درآمد کو چیک کرنے کیلئے ضلع جھنگ کا دورہ
ضلع کے مختلف سہولت بازاروں ، عام بازاروں ، مارکیٹوں ، سیل پوائنٹس ، فلور ملز سمیت دوکانوں پر آٹے اور چینی کے سٹاک اور قیمتوں کا جائزہ لیا
بدھ 21 اکتوبر 2020 22:38
(جاری ہے)
بعد ازاں ایم ڈی پی ای ایف شان الحق نے سبزی و فروٹ منڈی کا وزٹ کیا اور سبزیوں و پھلوں کی تھوک قیمتوں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں خریداری کیلئے آئے شہریوں سے اشیاء کے معیار اور قیمتوں بارے بھی دریافت کیا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ ایم ڈی پی ای ایف شان الحق نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملک بھر میں ذخیرہ اندوزوں اور اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کی ہدایت کی ہے جس پر تیزرفتاری سے عمل درآمد جاری ہے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مارکیٹوں اور بازاروں میں آٹے اور چینی کی دستیابی اور مقررہ قیمتوں پر سو فیصد عملدرآمد کروایا جائے اور فلور ملز سے سپلائی ہونے والے آٹے کا ریکارڈ چیک کیا جائے۔ایم ڈی نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ اشیائے ضروریہ کے سرکاری طور پر مقررکردہ نرخوں پر سختی سے عملدرآمد کروائے اس ضمن میں قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کے منفی رحجان کی حوصلہ شکنی کی جائے اور گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے، آخر میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھیں اور پرائس کنٹرول میکنزم پر حکومتی ہدایات کے مطابق عملدرآمد کوہر صورت یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.