بلدیہ غربی میں سولڈ ویسٹ کا فرنٹ اینڈ کلیکشن کاموں کا آغاز غیرقانونی اور واٹر کمیشن کے حکم کی خلاف ورزی ہے، سید ذوالفقار شاہ
بدھ 21 اکتوبر 2020 23:55
(جاری ہے)
اسی بلیک لسٹ چائنیز کمپنی کے دوبارہ کام شروع کرنے کا عمل توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی احکامات کے بعد آربیٹیشن کے عمل کی سیکریٹری بلدیات کو کس نے اجازت دی یا یہ اختیار انہوں نے کس طرح شروع کیا۔
ایک ایسی کمپنی کو دوبارہ ٹھیکہ دینا کہ جس نے عدالتی احکامات کو پیروں تلے روند ڈالا۔ اور اپنے صفائی کے معیار کو درست نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ انتظامیہ نے صفائی مہم کی آڑ میں اس کمپنی سے دوبارہ کام شروع کروایا ہے جس نے بلدیہ غربی کی مشینری کو ناکارہ بناکر ورکشاپوں کی زینت بنادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک جانب صوبائی حکومت کیماڑی کو ضلع بنانے کا اعلان کرچکی ہے۔ وہاں میونسپل کمشنر کا تقرر بھی ہوچکا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کا تقرر نہ ہونے کے باعث ضلع کیماڑی کی میونسپل کارپوریشن عملاً غیرفعال ہوگئی ہے۔ یہ عمل خود حکومت سندھ کی نااہلی کو ثابت کررہا ہے۔ انہوں نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان سے واٹر کمیشن کے احکامات کے منافی دوبارہ بلیک لسٹ چائنیز کمپنی کو صفائی مہم کی آڑ میں کام کی اجازت دینے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.