
گجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں
13 اور 15 سالہ بچیوں کا پمز اسپتال اسلام آباد میں کامیاب آپریشن کیا گیا
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 22 اکتوبر 2020
14:23

(جاری ہے)
رواں ماہ سرگودھا میں چھ سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی تھی،سرگودھا کے نواحی علاقے فاروق آباد میں محنت سالہ شخص کی بیٹی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی بتایا گیا کہ رضا پارک کا رہائشی ثمر عباس بیٹی کے پیٹ میں تکلیف ہونے کے باعث ہسپتال لے گیا جہاں سینئر سرجن ڈاکٹر رانا عبداللہ نے جنس تبدیلی کا آپریشن کر کے چھ سالہ لڑکی کو لڑکا بنا دیا۔
لڑکی کو پیٹ کے درد کے باعث ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں اس کی جنس تبدیل کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کے والد کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے بہت خوشی کا موقع ہے کہ ان کی بیٹی کی جنس تبدیل ہوگئی، ان کا کہنا تھا کہ پہلے مجھے بیٹی کے لیے لڑکا ڈھونڈنا پڑنا تھا اب بیٹے کے لیے خوبصورت بہو تلاش کروں گا، لڑکی کے والد نے اس واقعے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی ایک ہی اولاد تھی جو کنزا تھی، اب آپریشن کے بعد وہ لڑکا بن کر اس کا سہارا بن چکی ہے۔ جنس تبدیلی کے بعد لڑکی کا نام عبداللہ رکھا گیا۔ لڑکی نے بھی لڑکا بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اپنے والد کا سہارا بننے کا عزم رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ اپنے لئے نہیں، دنیا کو محفوظ بنانے کیلئے ہے. عطا تارڑ
-
پی آئی اے واجب الادا 20 ارب 39 کروڑ روپے کی رقم وصول کرنے میں ناکام رہا. آڈٹ رپورٹ
-
کامن ویلتھ کی الیکشن رپورٹ نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا. عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
-
مشرق ڈیجیٹل بینک کا قیام پاکستان میں کیش لیس کاروبار اور مالیاتی شعبے کی ترقی و فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کا مشرق ڈیجیٹل ریٹیل بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب
-
سپریم کورٹ نے ساس سسر کے قتل کے ملزم اکرم کی سزا کیخلاف اپیل خارج کردی
-
26 نومبر احتجاج کیس،عامرکیانی ، عمران اسماعیل کی بریت درخواستوں پر سرکار کو نوٹس
-
وزیرصحت نے سرویکل کینسرسے بچاؤ کی ویکسین کیخلاف پروپیگنڈا مہم کو مسترد کر دیا
-
ایمان مزاری کی غیر حاضری، کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا مسترد
-
رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملی توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری
-
بھارت کا غیر ذمے دارانہ رویہ اب کھیلوں کے میدان تک پہنچ چکا، عطا تارڑ
-
وزیراعظم کی ایرانی صدرسے ملاقات، قطر سے مکمل یکجہتی کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.