ریسٹورنٹ سے 6لاکھ روپے چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

جمعرات 22 اکتوبر 2020 16:20

ریسٹورنٹ سے 6لاکھ روپے چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریسٹورنٹ سے 6لاکھ روپے چوری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتارکرکے ، چوری شدہ رقم برآمدکرلی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹائون عبدالوہاب کی سربراہی میں اقبال ٹائون پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ سے 6 لاکھ روپے چوری کر کے فرار ہونے والی2 ملزمان کو24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :