
گھر کو پینٹ کرائیں اے سی جان چھڑائیں، گھر ہو گیا ٹھنڈا ٹھار
ریڈیوایکٹو پینٹ سورج کی شعاﺅں کو منعکس کرتا اور ماحول کو ٹھنڈا رکھتا ہے
سجاد قادر
ہفتہ 24 اکتوبر 2020
05:14

(جاری ہے)
1980میں پتا چلا تھا کہ کلوروفلوروکاربن کی وجہ سے اوزون کی تہہ کی کمی پوری کی جا سکتی ہے۔
تب سے اب تک کلوروفلورو کاربن کو اے سی اور دیگر کولنگ پراجیکٹس میں استعمال کیا جا رہا ہے۔تاہم سائنسدان اس کے استعمال سے بچنے کی تحقیق پر لگے ہوئے تھے کیونکہ اس پر اخراجات بہت زیادہ آتے تھے۔چونکہ اے سی کے استعمال سے بل زیادہ آتے تھے ا ور انرجی کے استعمال سے ماحولیاتی تبدیل بھی بڑے پیمانے پر واقع ہو رہی تھی لہٰذا سائنسدانوں نے ایک ایسا سفید پینٹ ایجاد کیا ہے جو آپ کے کمرے کو باہر کے درجہ حرارت کی نسبت دس ڈگری کم درجہ حرارت پر رکھے گا۔یوں آپ کو اے سی بھی نہیں چلانا پڑیں گے اور بہت زیادہ بل آنے سے بھی آپ کی بچت ہو جائے گی۔یہ رنگ اس قدر تیز الٹراوائلٹ شعائیں منعکس کرتا ہے کہ آپ براہ راست سورج کے نیچے بنے کمرے میں بھی یہ پینٹ کر دیں تو بیرونی درجہ حرارت کی نسبت کمرے کے اندر اے سی والا ماحول ہی بن جائے گا۔اس پینٹ کی تیاری میں ایک سو سے زائد اشیا کا استعمال کیا گیا ہے اور اس کے پچاس مختلف ٹیسٹ بھی کیے جا چکے ہیں۔ اس پینٹ کی تیاری میں سب سے اہم جز کیلشیم کاربونیٹ ہے جو ٹھنڈک کے پراسز میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔تاہم یہ رنگ تیار ہو کر مارکیٹ میں تو آ چکا ہے مگر دیکھنا یہ ہے کہ عوام اپنے گھروں اور دفاتر میں لگے اے سی سے جان چھڑانے اور بھاری بھرکم بلوں کی ادائیگی سے بچنے کے لیے اس پینٹ کا استعمال کب کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.