حفیظ سنٹر قابل استعمال ہے یا نہیں فیصلہ 2 نومبرکو ہوگا

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 18:51

حفیظ سنٹر قابل استعمال ہے یا نہیں فیصلہ 2 نومبرکو ہوگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2020ء) مین بلیووارڈ روڈ گلبرگ پر واقعہ آتشزدگی کا شکار ہونے والا حفیظ ٹریڈ سنٹر کی بحالی کا فیصلہ دو نومبر کو کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے دو نومبر کو رپورٹ دینے کا وعدہ کر رکھا ہے جس میں حفیظ سنٹر کے تاجروں پر واضح کیا جائے گا کہ حفیظ سنٹر کی عمارت قابل استعمال ہے یا نہیں واضح رہے کہ آتشزدگی سے حفیظ سنٹر کے تاجروں کو دو بلین روپے کا نقصان ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :