
رونالڈینو کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، نجی ہوٹل میں قرنطینہ کرلیا
پیر 26 اکتوبر 2020 14:38

(جاری ہے)
برازیل میں عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال مارچ میں سابق برازیلین فٹ بالر 40سالہ رونالڈینو اور اٴْن کے بھائی کو غیر قانونی طور پر پیراگوئے میں داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا اور اٴْنہیں 8 اپریل 2020 کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔رونالڈینو اور اٴْن کے بھائی کو ضمانت پر رہا ہونے کے بعد ہوٹل منتقل کردیا گیا تھا جہاں اٴْنہیں کیس ختم ہونے تک نظر بند رہنا تھا۔سابق کھلاڑی اس سے قبل بھی غیر قانونی سرگرمیوں میں جیل جا چکے ہیں۔اس سے قبل 2015 میں رونالڈینو اور ان کے بھائی گیوبا کے مقام پر غیر قانونی طور پر مچھلیاں پکڑتے ہوئے پائے گئے تھے جس پر عدالت نے دونوں بھائیوں پر 85 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول 3 ملکی سیریز میں متبادل ٹیم کے نام کا اعلان
-
شاہد آفریدی کا دورہ دالوڑی و سرکوئی پایاں، کلائوڈ برسٹ متاثرین کیلئے ووکیشنل سنٹر کے قیام کا اعلان
-
پی سی بی نے ملک بھر میں مینز ریجنل ایج گروپ ٹرائلز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
-
ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن چنیوٹ کے انتخابات مکمل، شیخ شکیل ادریس بلا مقابلہ صدر اور محمد عبداللہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے
-
راشد خان کا پاکستان کیخلاف متعصابہ رویہ، ٹوئٹ کے ساتھ ایک اور غلط حرکت کردی
-
محمد رضوان سے قومی ون ڈے ٹیم کی کپتانی چھننے کا امکان
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ جاری
-
پی سی بی کا ریجنل انڈر 15، انڈر 17 اور ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز کا اعلان
-
محمد رضوان کی ون ڈے کی کپتانی خطرے میں پڑگئی
-
شاہد آفریدی نے افغانوں کو احسان فراموش قراردیدیا
-
افغانستان نے کھلی جارحیت کی، احسانات کو فراموش کیا : شاہد آفریدی
-
اگر پاکستان اسی طرح ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا رہا تو ہماری ٹیم ٹاپ تھری میں ہوگی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.