پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کا اظہار تعزیت

پیر اکتوبر 14:48

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے راولپنڈی کے فٹ بال آرگنائزر محمد اجمل صابری کے بڑے بھائی محمد اسلم کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :