پشاورکے مدرسے میں دھماکہ ، 7 افراد شہید 70 زخمی
دھماکے سے قبل مدرسے میں ایک مشکوک شخص بھاری بیگ لے کر داخل ہوا ، زخمیوں میں زیادہ تعدد بچوں کی ہے ، جن کی عمریں 11 سے17 سال کے درمیان ہیں ، پولیس ذرائع
ساجد علی
منگل 27 اکتوبر 2020
09:58
(جاری ہے)
یاد رہے کہ نیکٹا کی طرف سے کوئٹہ اور پشاور میں دہشتگردی کا تھریٹ جاری کیا گیا تھا ،جس میں بتایا گیا کہ ہائی پروفائل سیاسی شخصیات کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی بنائی جارہی ہے، سیاسی اور مذہبی اجتماعات کی سکیورٹی بڑھائی جائے ، ذرائع کے مطابق نیکٹا نے ملک بھر میں بالخصوصی کوئٹہ اور پشاور میں دہشتگردی کا تھریٹ جاری کیا تھا ، نیکٹا نے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے سیکرٹریز کو اقدامات سے آگاہ کیا ، بتایا گیا کہ تحریک طالبان پاکستان کوئٹہ اور پشاور میں دہشتگرد حملوں کی تیاری کررہی ہے ، سیاسی اور مذہبی اجتماعات کی سکیورٹی بڑھائی جائے ، دہشتگرد منصوبے میں ہائی پروفائل سیاسی شخصیات کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی شامل ہے ، جہاں سیاسی شخصیت کو خود کش دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا جاسکتا ہے ، نیکٹا نے آگاہ کیا کہ قمر دین کاریز سے برآمد مواد کوئٹہ اور پشاور میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں استعمال ہونا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
ایران کے ساتھ مذاکرات شروع ہوچکے، آبنائے ہرمز کو کل تک مکمل طور پر کھل جانا چاہیئے
-
قوم کو مبارک ہو کہ حکومت نے اتنی زیادہ ترقی کرلی ہے
-
حکومت کا بڑے اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان
-
محسن نقوی کی طرف سے جو مقدمہ پیش کیا جانا تھا وہ تو پیش نہ کرسکے لیکن سیاسی ہلچل ضرور مچا دی
-
بلاول بھٹو نے وارننگ دی تھی کہ اگر آزاد کشمیرالیکشن میں دھاندلی ہوئی تو شہبازشریف حکومت کی اُلٹی گنتی شروع ہو جائےگی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
میرا ن لیگ کے دوستوں کیلئے بس اتنا پیغام ہےکہ آپ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے
-
ناظرین تازہ جانکاری کچھ یوں ہےکہ سرکار فی الحال کہیں نہیں جا رہی
-
بیرون ملک بیٹھے بھتہ خوروں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں، ایڈیشنل آئی جی
-
بات صوبوں کی ہورہی ہے اس میں یہ ذکرکہاں سے آگیا کہ کاکروچ آجائیں گے
-
جو باربار کہتے ہیں کہ یہ فارم47 کی حکومت ہے تو آپ اس کو لات کیوں نہیں مار دیتے؟
-
نیفسا کے قیام کے پہلے ہی دن سے دیانت داری، پیشہ ورانہ مہارت اور قوانین و اخلاقی معاہیر کی سختی سے پابندی کو یقینی بنایا جائے،احد چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.