
پاکستان میں بچے کی پیدائش پر والد کو ایک ماہ کی چھٹی دینے کا بل منظور کر لیا گیا
والد کو تین بچوں کی پیدائش تک ایک ماہ کی چھٹی ملا سکے گی، شازیہ مری کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں پیش کیا گیا بل منظور
مقدس فاروق اعوان
منگل 27 اکتوبر 2020
15:12

(جاری ہے)
بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ دوسرے بچے کی پیدائش پر والدہ کو چار ماہ اور والد کو ایک ماہ کی چھٹی ہو گی۔
بل کے مطابق تیسرے بچے کی پیدائش پر والدہ کو تین ماہ اور والدی کو ایک ماہ کی طھٹی ہو گی۔شازیہ مری کی جانب سے پیش کیے گئے بل کے مطابق والد کو تین بچوں کی پیدائش تک ہی چھٹی مل سکے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بچے کی پیدائش پر ملازمت پیشہ ماں کے لیے چھ ماہ اور باپ کے لیے تین ماہ کی چھٹی کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا تھا۔بل لانے کی والی سینیٹر قراۃ العین مری کہتی ہیں زچہ اور بچہ کی دیکھے بھال شوہر کریں گے تو باہمی تعلق اور گھرانے مضبوط ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا بدقسمتی سے جو والد کا کردار ہے۔ پیدائش کے ابتدائی دونوں میں اسے نظر انداز کرتے ہیں۔اس وقت ماں کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔اور وہی وقت ہوتا ہے جب والد کا اپنے بچے سے تعلق مضبوط ہوتا ہے۔پیش کیے گئے مسودہ کے مطابق زچگی کے لیے چھٹی مانگنے پر میاں بیوی میں سے کسی کو بھی نوکری سے نہیں نکالا جا سکے گا۔ضرورٹ پڑنے پر ماں کی چھٹی میں تین ماہ اور باپ کی رخصت میں ایک ماہ کی توسیع ہو سکے گی تاہم ان اضافی چھٹیوں کی تنخواہ نہیں ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
روس کے خلاف جنگ میں یوکرین امریکی ٹوما ہاک میزائل کیوں چاہتا ہے؟
-
نئی فضائی کمپنی ائیرپنجاب کے قیام کیلئے ورکنگ کمیٹی نے ایک ارب کا فنڈ مانگ لیا
-
ٹی ایل پی احتجاج؛ نامزد ملزمان کی گرفتاریوں کا دائرہ دیگر شہروں تک وسیع
-
افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس، وزیراعلیٰ کی غیر حاضری پر گورنر خیبر پختونخوا برہم
-
استعمال شدہ ملبوسات کی درآمد پر فی کلو 200 روپے کا ٹیکس، تاجر بلبلا اٹھے
-
سانحہ 9 مئی، اعجازاحمد چوہدری کی سزائوں کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
-
پاکستان اور افغانستان کے وفود مذاکرات کے لیے دوحہ میں
-
بنگلہ دیش میں پھر مظاہروں کی اطلاعات، سیاسی چارٹر کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے
-
پاکستان طویل مدتی روابط اور ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے افریقہ کے ساتھ تجارتی سفارت کاری اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے پر عزم ہے، جام کمال خان
-
بنوں کے مغل کوٹ سیکٹر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 2 دہشتگرد مارے گئے
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پریڈ معائنہ ، نمایاں کیڈٹس کو ایوارڈز دیئے
-
’میں نے آج کمبل دھونے ہیں‘ انتقال کی خبروں پر عشرت فاطمہ کا ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.