
سپریم کورٹ کی لا ریفارمز سے متعلق سینئر قانون دان ظفر اقبال کلانوی کو تفصیلی سفارشات عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت
بار ایسوسی ایشنز اس معاملے پر ہمارے پاس خود آئیں،عدالت عظمیٰ نے صوبائی بار کونسلز کے وائس چیئرمینوں کو بھی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا
جمعرات 29 اکتوبر 2020 13:21

(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پچاس فیصد سے کم نمبر لینے والے وکلاء کی ممبر شپ بھی روک دی ہے۔انہوںنے کہاکہ تقریبا ساڑھے تین ہزار وکلاء پنجاب بار کونسل کے الیکشن میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گیجسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی ستائش کی گئی انہوںنے کہاکہ آپ کا اقدام قابل تحسین ہے۔
ظفر اقبال کلانوی چیئرمین سٹرکچرل ریفارمز کمیٹی نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ ظفر ازقبال کلانوی نے کہاکہ غیر معیاری تعلیم دینے پر بند ہونے والے سو سے زیادہ کالجز دوبارہ کام کر رہے ہیں،فیصلے کے مطابق ڈائیریکٹریٹ آف لیگل ایجوکیشن آج تک قائم نہیں ہو سکا،سندھ میں بھی وکلاء کو بغیر امتحان بار کا ممبر بنایا جا رہا ہے اس معاملے کو بھی دیکھا جائے۔عدالت نے سینئر قانون دان ظفر اقبال کلانوی کو تفصیلی سفارشات عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی_ عدالت نے صوبائی بار کونسلز کے وائس چیئرمینوں کو بھی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا_ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ بار ایسوسی ایشنز اس معاملے پر ہمارے پاس خود آئیں۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ وکالت کے شعبے کی بہتری کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کروائیں گے۔عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت نومبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دیمزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں متعدد افراد جاں بحق
-
علی امین نے 90 دنوں کی ڈیڈلائن دے کراچھا کھیلا ہے اب 5 اگست بھی نہیں ہوگا
-
معیشت کو ترقی یافتہ ممالک کے ہم عصر کرنے کیلئے ایک ماہ میں ڈیجیٹل پےمینٹس انڈیکس کا اجرا کرنے کا فیصلہ
-
گھوڑوں کا عالمی دن: انسانیت کے قدیم اور وفادار ساتھی کی خدمات کا اعتراف
-
پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اعلیٰ سطحی یو این فورم میں مرکز بحث
-
ایچ آئی وی کے خلاف تحفظ کی دوا فوری دستیاب کی جائے، ڈبلیو ایچ او
-
والد کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی باقی زندگی انگلینڈ میں ہمارے ساتھ آرام سے گزاریں
-
بانی پی ٹی آئی کا ایجنڈا کچھ اور ہے اسی وجہ سے اپوزیشن متحدہوکر چل نہیں پارہی
-
ن لیگ حکومت خوش قسمت ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن مل گئی
-
وفاقی حکومت اور شوگرملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
ملک کے 100 شہروں میں ممکنہ غیر معمولی موسمی صورتحال کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں چینی کی قیمت 205 تک پہنچ گئی لیکن نہ کوئی چھاپے ہیں نہ ہوئی جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.