
موبائل ڈیوائس مینو فیکچرننگ کیلئے ڈرافٹ ریگولیشنز ،آرتھورائزیشن ٹمپلٹ پر وسیع مشاورت ہونی چاہیے ‘ سید خان
جوائنٹ ونچر کیلئے بھی پالیسی لائی جائے،پاکستان بہت سی مارکیٹوں کو اپنی دسترس میںکرسکتا ہے‘ حکومت کو کھلا خط
منگل 3 نومبر 2020 12:25
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ساتھ دنیا میںایسی بہت سے مارکیٹیں ہیں جہاں ہم اپنی مصنوعات کو متعارف کرا کے انہیں اپنی دسترس میںلا سکتے ہی۔
یاد رہے کہ حکومت نے پی ٹی اے نے پاکستان میں موبائل ڈیوائس مینو فیکچرننگ کے حوالے سے جاری کردہ حکومت پاکستان کی پالیسی کی روشنی میں ڈرافٹ ریگولیشنز اور آرتھورائزیشن ٹمپلٹ تیار کیا ہے مذکورہ ریگولیشنز اورآرتھورائزشن ٹمپلٹ کوحتمی شکل دینے کے لئے 5نومبرکودوپہر دوبجے سے چار بجے تک پی ٹی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں عوامی مشاورت کافیصلہ کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
افواجِ پاکستان نے ملک کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنایا؛ امت مسلمہ کا اتحاد صہیونیت کے مظالم کے خلاف واحد ہتھیار ہے۔ چوہدری سالک حسین۔
-
سعودی عرب میں ٹوئٹس کرنے پر صحافی کو سزائے موت
-
کینیڈا: جی سیون اجلاس میں عالمی تنازعات توجہ کا مرکز
-
ایسا ہو سکتا ہے کہ امریکہ اسرائیل جنگ میں شامل ہوجائے، ٹرمپ کا عندیہ
-
تہران میں موساد کی ڈرون بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی، مزید 2 ایجنٹ گرفتار، جاسوس کو سزائے موت
-
امریکہ نے مزید 36 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی
-
یوکرین کو روس سے مزید 1200 فوجیوں کی لاشیں موصول
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.