
کر اچی پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں مقابلے و دیگر کارروائیاں
موٹر سائیکل لفٹرز زخمی، ملزمان،ڈکیت،اسٹریٹ کرمنلزسمیت 24 ملزمان کو گرفتار
ہفتہ 7 نومبر 2020 22:47
(جاری ہے)
کلری پولیس نے دو ملزمان قادر اور اسلم کو گرفتار کرکے گٹکا۔
تمباکو۔چونا ودیگر سامان برآمد کرلیا۔شارع فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے ملزم سجاد مسیح کو گرفتار کرلیا۔جیکسن پولیس نے ملزم آدم ستی کو گرفتار کرکے شراب کی بوتل برآمد کرلی۔ پیرآباد پولیس نے ملزم باسط برکی کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ عزیز بھٹی پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم عبداللہ کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔بوٹ بیسن شیریں جناح پولیس پوسٹ نے منشیات فروش شاہد کوگرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔محمودآباد پولیس نے گٹکا فروش یاسر کو گرفتار کرکے گٹکا برآمد کرلیا۔ڈیفنس پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزمان طاہر اور جان زین کو گرفتار کرکے قبضے سے گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔ڈیفنس پولیس نے دوسری کارروائی کے کے دوران فحاشی کے اڈے پر کارروائی کے دوران دو خواتین آسیہ۔ ارم۔دو ملزمان جہانگیر اور محمد حسین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔لانڈھی پولیس نے گٹکا فروش ذوالفقار کو گرفتار کرکے گٹکا برآمد کرلیا۔بلدیہ پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم وقاص کو گرفتار کرکے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔#مزید قومی خبریں
-
جنوبی وزیرستان کے بارہ شہدا نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی،قوم سلام پیش کرتی ہے‘مریم نواز
-
پنجاب میں سیلاب سے اموات 100 سے تجاوز کر گئیں
-
پنجاب میں سیلاب سے 101 اموات، 4 ہزار700 دیہات اور 45 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر
-
سیلاب کے دوران مریم نواز ایک ماں اور بہن کی طرح اپنے فرائض ادا کررہی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ‘فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ ،طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست کی
-
لاہور میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک
-
پاک چین کمپنیوں نے ملکر پاکستان میں 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کرد ی
-
اربن فلڈنگ پر قابو پانے کے لیے نیا لائحہ عمل اور پالیسی بنانے کا فیصلہ
-
ہری پور،شادی شدہ خاتون سے مبینہ طور پر 5 افراد کی اجتماعی زیادتی
-
عجیب بات ہے جن لاپتا افراد کو حکومت دہشتگرد کہتی رہی اب انکو پیسے دے رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.