
دہشت کی علامت سمجھے جانے والے قبضہ مافیا منشا بم کے 4 بیٹوں کو گرفتارکرلیاگیا
منشا بم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،ملزمان کے قبضہ سے جدید اسلحہ، برآمد،گاڑیاںبھی قبضہ میںلے لی گئیں
پیر 16 نومبر 2020 14:20

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اتوار کے روز کھلی کچہری کاانعقاد کیاتھا جس میں سائلین کی جانب سے زیادہ شکایات قبضہ مافیاکیخلاف تھیں ،سب سے زیادہ شکایات قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم کیخلاف تھیں۔
سی سی پی او کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشا بم کے چاروں بیٹوں عامر منشا،عاصم منشا،طارق منشا اور فیصل منشا کو گرفتار کر لیا ہے ۔پولیس نے ملزموں کی گاڑیاں اورجدید اسلحہ قبضہ میں لے لیاجبکہ منشا بم خود فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس کاکہناہے کہ منشا بم کیخلاف77 مقدمات درج ہیں۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.