
لاہور کے مشہورلبرٹی چوک کا نام تبدیل کرنے کی خبر ’’جعلی‘‘ قرار
نجی ٹی وی چینل کی جانب سے لبرٹی چوک کا نام تبدیل کیے جانے کی خبر ’’ فیک نیوز‘‘ ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی کا ٹوئٹ
شہریار عباسی
ہفتہ 21 نومبر 2020
01:19

(جاری ہے)
انتظامیہ نے لبرٹی چوک کو دھنک کے مختلف رنگوں سے پینٹ بھی کردیا ہے اور اسے قوس و قزح جیسی شکل میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے۔
اس خبر کو حکومت پنجاب کی جانب سے جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ’سوہنا لاہور‘ مہم جاری ہے جس کے تحت ایک نجی پینٹ کمپنی کے تعاون سے لبرٹی سے ملحقہ شاہراہ کو قوس قزح کے سات رنگوں کے مطابق رنگ دیا گیا ہے، لبرٹی چوک کو سبز، پیلے ، لال ، نیلے ، گلابی ، سرخ اور ہلکے جامنی رنگوں سے سجایا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یوکرین میں ڈرون حملے میں متعدد شہری ہلاک
-
ہمالیہ کے گلیشیئروں کا پگھلاؤ انتہائی تشویشناک، یو این چیف
-
چینی کی قیمت 200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی
-
فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ہی دیرپا امن کا ضامن، گوتیرش
-
پاکستان نے چین، افغانستان اور ایران کے راستے روس تک 6 تجارتی راہداریوں کی نشاندہی کردی
-
پاکستان کا بیانیہ دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے پورا پلان تیار ہوچکا ہے
-
امریکا نے پاکستان کی 18 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
-
10مئی کے بعد پوری دنیا میں ایک توانا اور طاقتور پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے
-
پاکستان میں جو دہشتگردی نظر آتی ہے اس کے پیچھے بھارت ہے
-
آج ان لوگوں سے سوال کریں کہ فوج نے دفاع کا اپنا کام کیا ہے یا نہیں؟
-
بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
-
قومی سلامتی کیلئے ہر قسم کی سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے‘نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.