
جلسے اور جنازے میں بہت فرق ہوتا ہے، ان کا موازنہ نہ کیا جائے، ولید اقبال
ہمارے معاشرے میں جنازہ ایک ایسا معاملہ ہے جس میں شرکت ایک لازمی چیز سمجھی جاتی ہے، جبکہ جلسے میں شرکت کوئی لازمی چیز نہیں ہے، سینیئر رہنما پی ٹی آئی
شہریار عباسی
اتوار 22 نومبر 2020
12:06

(جاری ہے)
جلسسے جیسی جگہوں پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانا ایک ناممکن عمل ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ سوشل میڈیا پر پی ڈی ایم کی جماعت کے ایک سربراہ کی صاحبزادی کی شادی کا ایک کارڈ دیکھا ہوگا۔ اس پر تقریب میں شرکت کرنے کے حوالے سے ایس او پیز لکھے ہوئے ہیں، جبکہ عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کے لیے یہ جلسے کررہے ہیں ، ان کا اپنے بچوں اور خاندان کے لیے کوئی اور معیار ہے جبکہ عوام کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں یہ ۔انہوں نے کہا کہ جلسوں اور جنازوں کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کو آپس میں مکس نہ کیا جائے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی، اس حوالے سے ٹی ایل پی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ نمازِ جنازہ میں کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سنگاپور میں مسلمانوں کو قتل کرنے کا خواہش مند انتہا پسند نوجوان گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی کے آرمی چیف کولکھے خط کا جواب آئے گا یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتا
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کی زندگی: کریک ڈاؤن، بے یقینی اور مشکلات
-
فرانس میں عالمی اے آئی سمٹ، مواقع اور خطرات کا جائزہ
-
رمضان سے قبل چینی کی قیمت میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا
-
جنوری میں ترسیلات زر میں کمی
-
سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
ججوں کے تحفظات پر مبنی خطوط نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو متنازع بنا دیا ہے
-
مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی زد میں آنیوالے افراد کی بحالی کا بڑا فیصلہ
-
بنگلہ دیش میں بدامنی کی تازہ لہر، سینکڑوں افراد گرفتار
-
ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی برسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.